Results 1 to 2 of 2

Thread: سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری

    سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری
    1450218 79001047 - سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری

    سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا

    لاہور(این این ائی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری Ù†Û’ کہا کہ مجھے سوشل میڈیا سے نفرت Ú©ÛŒ Ø+د تک Ú†Ú‘ ہے ØŒ مہذب معاشروں میں اس کا مثبت انداز میں استعمال کیا جا تا ہے جبکہ ہمارے ہاں مثبت سے زیادہ منفی استعمال ہوتا ہے اوربد قسمتی یہ لوگوں Ú©ÛŒ پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے Û” ایک انٹر ویو میں بشریٰ انصاری Ù†Û’ کہا کہ سوشل میڈیا Ú©Û’ مثبت سے زیادہ منفی رجØ+ان Ú©ÛŒ وجہ سے اس سے دور رہتی ہوں اور اگر یہ کہا جائے کہ میں اس سے باغی ہوں تو غلط نہ ہوگا Û” آج تک سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنایا لیکن سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں سے اپیل کرتی ہوں کہ اس کا منفی استعمال نہ کریں Û”
    2gvsho3 - سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انص

    2gvsho3 - سوشل میڈیا لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا پلیٹ فارم ہے :بشریٰ انصاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •